🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5654. ما فتح رجل باب عطية بصدقة أو صلة إلا زاده ....
جو آدمی بھی صدقہ یا صلہ رحمی سے عطا کرنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5646
«ما فتح رجل باب عطية بصدقة أو صلة إلا زاده الله تعالى بها كثرة وما فتح رجل باب مسألة يريد بها كثرة إلا زاده الله تعالى بها قلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو آدمی بھی صدقہ یا صلہ رحمی سے عطا کرنے کا دروازہ کھولتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اس کے ذریعے مزید کثرت عطا کرتا ہے، اور جو آدمی بھی کثرت حاصل کرنے کی نیت سے سوال کرنے کا دروازہ کھولتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اس کے ذریعے مزید کمی میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5646]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هب] عن أبي هريرة. الصحيحة 2221: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں