الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5658. ما قدر الله لنفس أن يخلقها إلا هي كائنة
اللہ نے جس جان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا ....
حدیث نمبر: 5650
«ما قدر الله لنفس أن يخلقها إلا هي كائنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے جس جان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا وہ ضرور وجود میں آ کر رہے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5650]
”اللہ نے جس جان کو پیدا کرنے کا فیصلہ کیا وہ ضرور وجود میں آ کر رہے گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5650]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم هب] عن جابر. الصحيحة 1333، السنة 362.»
قال الشيخ الألباني: صحيح