🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5668. ما كسب الرجل كسبا أطيب من عمل يده وما أنفق ....
آدمی نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے بہتر کوئی کمائی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5660
«ما كسب الرجل كسبا أطيب من عمل يده وما أنفق الرجل على نفسه وأهله وولده وخادمه فهو صدقة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی نے اپنے ہاتھ کی کمائی سے بہتر کوئی کمائی نہیں کی، اور آدمی جو کچھ اپنے آپ پر، اپنے گھر والوں پر، اپنی اولاد پر اور اپنے خادم پر خرچ کرے وہ صدقہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5660]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن المقدام. الترغيب 3/2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں