🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5671. ما لكم والمجالس الصعدات اجتنبوا مجالس الصعدات أما لا فأدوا ....
تمہیں راستوں میں بیٹھنے سے کیا فائدہ؟ راستوں میں بیٹھنے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5663
«ما لكم والمجالس الصعدات اجتنبوا مجالس الصعدات أما لا فأدوا حقها: غض البصر ورد السلام وإهداء السبيل وحسن الكلام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہیں راستوں میں بیٹھنے سے کیا فائدہ؟ راستوں میں بیٹھنے سے بچو، اور اگر بیٹھنا ہی ہے تو ان کا حق ادا کرو: نگاہ نیچی رکھنا، سلام کا جواب دینا، راستہ بتانا اور اچھی بات کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5663]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م ن] عن أبي طلحة. م 7/2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں