الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5678. ما مات نبي إلا دفن حيث يقبض
جو نبی بھی فوت ہوا اسے وہیں دفن کیا گیا ....
حدیث نمبر: 5670
«ما مات نبي إلا دفن حيث يقبض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو نبی بھی فوت ہوا اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں اس کی روح قبض کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5670]
”جو نبی بھی فوت ہوا اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں اس کی روح قبض کی گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5670]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي بكر. أحكام الجنائز 337.»
قال الشيخ الألباني: صحيح