🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5683. ما من آدمي إلا في رأسه حكمة بيد ملك فإذا ....
کوئی آدمی ایسا نہیں مگر اس کے سر میں ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5675
«ما من آدمي إلا في رأسه حكمة بيد ملك فإذا تواضع قيل للملك ارفع حكمته وإذا تكبر قيل للملك: دع حكمته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں مگر اس کے سر میں ایک لگام ہوتی ہے جو ایک فرشتے کے ہاتھ میں ہوتی ہے، پس جب وہ عاجزی اختیار کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے: اس کی لگام بلند کر دو، اور جب وہ تکبر کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے: اس کی لگام چھوڑ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5675]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طب] عن ابن عباس [البزار] عن أبي هريرة. الصحيحة 538.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں