الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5686. ما من أحد يدعوبدعاء إلا آتاه الله ما سأل أو ....
جو شخص بھی کوئی دعا کرے تو اللہ اسے وہ ....
حدیث نمبر: 5678
«ما من أحد يدعوبدعاء إلا آتاه الله ما سأل أو كف عنه من السوء مثله ما لم يدع بإثم أو قطيعة رحم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بھی کوئی دعا کرے تو اللہ اسے وہ چیز دے دیتا ہے جو اس نے مانگی یا اس سے اتنی ہی برائی روک دیتا ہے، جب تک وہ گناہ یا قطع رحمی کی دعا نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5678]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت] عن جابر. المشكاة 2236.»
قال الشيخ الألباني: حسن