الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5703. ما من أمير عشرة إلا وهو يؤتى به يوم القيامة ....
دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے ....
حدیث نمبر: 5695
«ما من أمير عشرة إلا وهو يؤتى به يوم القيامة مغلولا حتى يفكه العدل أو يوبقه الجور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دس آدمیوں پر مقرر کوئی امیر ایسا نہیں مگر اسے قیامت کے دن باندھ کر لایا جائے گا، پھر اس کا انصاف اسے کھول دے گا یا اس کا ظلم اسے ہلاک کر دے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5695]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي هريرة. المشكاة 3697: الصحيحة 349.»
قال الشيخ الألباني: صحيح