🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5715. ما من رجل له مال لا يؤدي حق ماله إلا ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے پاس مال ہو اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5707
«ما من رجل له مال لا يؤدي حق ماله إلا جعل له طوقا في عنقه وهو شجاع أقرع وهو يفر منه وهو يتبعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جس کے پاس مال ہو اور وہ اس کے مال کا حق ادا نہ کرے مگر اس کے لیے اس کے گلے میں ایک طوق بنایا جائے گا، وہ ایک گنجا سانپ ہوگا، وہ اس سے بھاگے گا اور وہ سانپ اس کا پیچھا کرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5707]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ن] عن ابن مسعود. صحيح الترغيب 754.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں