🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5725. ما من رجل يعود مريضا ممسيا إلا خرج معه سبعون ....
کوئی آدمی ایسا نہیں جو شام کو کسی مریض کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5717
«ما من رجل يعود مريضا ممسيا إلا خرج معه سبعون ألف ملك يستغفرون له حتى يصبح ومن أتاه مصبحا خرج معه سبعون ألف ملك يستغفرون له حتى يمسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی آدمی ایسا نہیں جو شام کو کسی مریض کی عیادت کرے مگر اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں جو صبح تک اس کے لیے مغفرت مانگتے ہیں، اور جو صبح کو اس کے پاس آئے تو اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں جو شام تک اس کے لیے مغفرت مانگتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5717]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن علي. الصحيحة 1367: حم، هـ، ع، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں