🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5733. ما من شيء يصيب المؤمن من نصب ولا حزن ولا ....
مومن کو تھکاوٹ، غم، بیماری، حتیٰ کہ کوئی فکر بھی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5725
«ما من شيء يصيب المؤمن من نصب ولا حزن ولا وصب حتى الهم يهمه إلا يكفر الله به عنه من سيئاته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مومن کو تھکاوٹ، غم، بیماری، حتیٰ کہ کوئی فکر بھی لاحق ہو، تو اللہ اس کے ذریعے اس کے گناہ مٹا دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5725]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي سعيد. حم 3/4و24، م 8/16.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں