الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5748. ما من عبد يسترعيه الله رعية يموت يوم يموت وهو ....
کوئی بندہ ایسا نہیں جسے اللہ کسی رعیت کا نگران ....
حدیث نمبر: 5740
«ما من عبد يسترعيه الله رعية يموت يوم يموت وهو غاش لرعيته إلا حرم الله عليه الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کوئی بندہ ایسا نہیں جسے اللہ کسی رعیت کا نگران بنائے اور وہ اپنی موت کے دن اپنی رعیت کے ساتھ خیانت کرنے والا ہو مگر اللہ اس پر جنت حرام کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5740]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن معقل بن يسار. مختصر مسلم 1211.»
قال الشيخ الألباني: صحيح