🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5761. ما من مجروح يجرح في سبيل الله والله أعلم بمن ....
جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو - اور ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5753
«ما من مجروح يجرح في سبيل الله والله أعلم بمن يجرح في سبيله إلا جاء يوم القيامة وجرحه كهيئته يوم جرح اللون لون الدم والريح ريح المسك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو - اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ کون اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے - تو وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا زخم اسی طرح ہوگا جس طرح زخمی ہونے کے دن تھا، رنگ خون کا رنگ ہوگا اور خوشبو مشک کی خوشبو ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5753]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الترغيب 2/180.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں