🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5792. ما من مولود إلا يولد على الفطرة فأبواه يهودانه أو ....
ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5784
«ما من مولود إلا يولد على الفطرة فأبواه يهودانه أو ينصرانه أو يمجسانه كما تنتج البهيمة بهيمة جمعاء هل تحسون فيها من جدعاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے، پھر اس کے والدین اسے یہودی، عیسائی یا مجوسی بنا دیتے ہیں، جیسے جانور مکمل صحیح سالم بچہ جنم دیتا ہے، کیا تم اس میں کوئی کٹا ہوا عضو دیکھتے ہو؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5784]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1803، الإرواء 1220.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں