🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5807. ما منكم من أحد إلا له منزلان: منزل في الجنة ....
تم میں سے ہر ایک کے دو ٹھکانے ہیں: ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5799
«ما منكم من أحد إلا له منزلان: منزل في الجنة ومنزل في النار فإذا مات فدخل النار ورث أهل الجنة منزله فذلك قوله: {هُمُ الْوَارِثُونَ}» ‏‏‏‏
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے دو ٹھکانے ہیں: ایک جنت میں اور ایک جہنم میں، پس جب وہ مر کر جہنم میں داخل ہوتا ہے تو جنت والے اس کے جنت والے ٹھکانے کے وارث بن جاتے ہیں، یہی اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا مطلب ہے: ”وہی وارث ہیں“۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5799]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 2278.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں