الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5809. ما منكم من أحد إلا ومعه شيطان قالوا: وأنت يا ....
تم میں سے ہر ایک کے ساتھ اس کا ایک ....
حدیث نمبر: 5801
«ما منكم من أحد إلا ومعه شيطان قالوا: وأنت يا رسول الله؟ قال: وأنا إلا أن الله أعانني عليه فأسلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک کے ساتھ اس کا ایک شیطان لگا ہوا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا: کیا آپ کے ساتھ بھی، اے اللہ کے رسول؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے ساتھ بھی، مگر اللہ نے اس کے مقابلے میں میری مدد فرمائی تو وہ مسلمان ہو گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5801]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن عائشة. فقه السيرة 65.»
قال الشيخ الألباني: صحيح