🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5830. ما ينقم ابن جميل إلا أنه كان فقيرا فأغناه الله ....
ابن جمیل کو زکوٰۃ دینے میں اس کے سوا کوئی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5822
«ما ينقم ابن جميل إلا أنه كان فقيرا فأغناه الله وأما خالد فإنكم تظلمون خالدا وقد احتبس أدراعه وأعتده في سبيل الله وأما العباس فهي علي ومثلها معها يا عمر! أما شعرت أن عم الرجل صنو أبيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابن جمیل کو زکوٰۃ دینے میں اس کے سوا کوئی عذر نہیں کہ وہ پہلے فقیر تھا تو اللہ نے اسے غنی کر دیا۔ رہے خالد تو تم خالد پر ظلم کر رہے ہو، حالانکہ اس نے اپنی زرہیں اور سامانِ جنگ اللہ کی راہ میں وقف کر رکھا ہے۔ رہے عباس تو ان کی زکوٰۃ میرے ذمے ہے اور اتنی ہی اور بھی۔ اے عمر! کیا تمہیں معلوم نہیں کہ آدمی کا چچا اس کے باپ کے برابر ہوتا ہے؟“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5822]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 505، الإرواء 858.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں