🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5840. مثل القائم على حدود الله والمدهن فيها كمثل قوم استهموا ....
اللہ کی حدود پر قائم رہنے والے اور ان میں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5832
«مثل القائم على حدود الله والمدهن فيها كمثل قوم استهموا على سفينة في البحر فأصاب بعضهم أعلاها وأصاب بعضهم أسفلها فكان الذين في أسفلها إذا استقوا من الماء مروا على من فوقهم فقال الذين في أعلاها: لا ندعكم تصعدون فتؤذونا فقالوا: لوأنا خرقنا في نصيبنا خرقا ولم نؤذ من فوقنا فإن يتركوهم وما أرادوا هلكوا جميعا وإن أخذوا على أيديهم نجوا ونجوا جميعا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی حدود پر قائم رہنے والے اور ان میں کوتاہی برتنے والے کی مثال ان لوگوں جیسی ہے جنہوں نے سمندر میں ایک کشتی کے لیے قرعہ ڈالا، تو کچھ لوگوں کو کشتی کا اوپر والا حصہ ملا اور کچھ کو نچلا حصہ ملا۔ نچلے حصے والے جب پانی لینا چاہتے تو اوپر والوں کے پاس سے گزرتے، تو اوپر والوں نے کہا: ہم تمہیں اوپر نہیں آنے دیں گے کہ تم ہمیں تکلیف دو۔ نچلے حصے والوں نے کہا: اگر ہم اپنے حصے میں ایک سوراخ کر لیں اور اوپر والوں کو تکلیف نہ دیں (تو کیسا رہے)؟ پس اگر اوپر والے انہیں ان کے ارادے پر چھوڑ دیں تو سب ہلاک ہو جائیں گے، اور اگر وہ ان کے ہاتھ پکڑ لیں تو وہ بھی بچ جائیں گے اور سب بچ جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5832]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ ت] عن النعمان بن بشير. الصحيحة 69.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں