🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5866. مثلي كمثل رجل استوقد نارا فلما أضاءت ما حولها جعل ....
میری مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے آگ جلائی، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5858
«مثلي كمثل رجل استوقد نارا فلما أضاءت ما حولها جعل الفراش وهذه الدواب التي يقعن في النار يقعن فيها وجعل يحجزهن ويغلبنه فيقتحمن فيها فذلك مثلي ومثلكم أنا آخذ بحجزكم عن النار: هلم عن النار هلم عن النار فتغلبوني فتقتحمون فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری مثال اس آدمی جیسی ہے جس نے آگ جلائی، جب اس نے اپنے ارد گرد کو روشن کر دیا تو پروانے اور یہ کیڑے مکوڑے جو آگ میں گرتے ہیں اس میں گرنے لگے، وہ انہیں روکنے لگا مگر وہ اس پر غالب آ گئے اور اس میں کود پڑے، تو یہی میری اور تمہاری مثال ہے، میں تمہیں آگ سے روک رہا ہوں: آگ سے بچو، آگ سے بچو، مگر تم مجھ پر غالب آ کر اس میں کود پڑتے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5858]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1544، الضعيفة 3082.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں