الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5870. مر أختك فلتركب،..... فإن الله عن تعذيب أختك نفسها لغني
اپنی بہن سے کہو کہ وہ سواری پر بیٹھ جائے... ....
حدیث نمبر: 5862
«مر أختك فلتركب،..... فإن الله عن تعذيب أختك نفسها لغني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اپنی بہن سے کہو کہ وہ سواری پر بیٹھ جائے... کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات سے بے نیاز ہے کہ تمہاری بہن خود کو تکلیف دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5862]
”اپنی بہن سے کہو کہ وہ سواری پر بیٹھ جائے... کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات سے بے نیاز ہے کہ تمہاری بہن خود کو تکلیف دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5862]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ن هـ] عن عقبة بن عامر [د ك] عن ابن عباس. الإرواء 2592.»
قال الشيخ الألباني: صحيح