الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5875. مروا الصبي بالصلاة إذا بلغ سبع سنين وإذا بلغ عشر ....
بچے کو نماز کا حکم دو جب وہ سات سال ....
حدیث نمبر: 5867
«مروا الصبي بالصلاة إذا بلغ سبع سنين وإذا بلغ عشر سنين فاضربوه عليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بچے کو نماز کا حکم دو جب وہ سات سال کا ہو جائے، اور جب وہ دس سال کا ہو جائے تو اس کے نماز نہ پڑھنے پر اسے مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5867]
”بچے کو نماز کا حکم دو جب وہ سات سال کا ہو جائے، اور جب وہ دس سال کا ہو جائے تو اس کے نماز نہ پڑھنے پر اسے مارو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5867]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن سبرة. صحيح أبي داود 508، الإرواء 247: حم، الدارمي، ت، ابن خزيمة، قط، ك، هق1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح