الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5881. مضت الهجرة لأهلها أبايعه على الإسلام والجهاد
ہجرت کا معاملہ اس کے اہل کے لیے گزر چکا ....
حدیث نمبر: 5873
«مضت الهجرة لأهلها أبايعه على الإسلام والجهاد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہجرت کا معاملہ اس کے اہل کے لیے گزر چکا ہے، میں اس سے اسلام اور جہاد پر بیعت لیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5873]
”ہجرت کا معاملہ اس کے اہل کے لیے گزر چکا ہے، میں اس سے اسلام اور جہاد پر بیعت لیتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5873]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن مجاشع بن مسعود. مختصر مسلم 1185.»
قال الشيخ الألباني: صحيح