الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5896. ملئ عمار إيمانا إلى مشاشه
عمار کی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان بھر دیا گیا ....
حدیث نمبر: 5888
«ملئ عمار إيمانا إلى مشاشه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمار کی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان بھر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5888]
”عمار کی ہڈیوں کے جوڑوں تک ایمان بھر دیا گیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5888]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن علي [ك هق] عن ابن مسعود. الصحيحة 807: ن، ك - رجل من الصحابة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح