الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5902. من أشراط الساعة الفحش والتفحش وقطيعة الرحم وتخوين الأمين وائتمان ....
قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہیں کہ بے حیائی ....
حدیث نمبر: 5894
«من أشراط الساعة الفحش والتفحش وقطيعة الرحم وتخوين الأمين وائتمان الخائن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کی نشانیوں میں سے یہ ہیں کہ بے حیائی اور بے حیائی کا پھیلاؤ ہو، رشتہ داری توڑی جائے، امانت دار کو خائن سمجھا جائے اور خائن کو امانت دار سمجھا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5894]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طس] عن أنس. الصحيحة 2290: البزار - أنس. حم؛ البزار - ابن عمرو.»
قال الشيخ الألباني: صحيح