🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5913. من الغيرة ما يحب الله ومنها ما يكره الله فأما ....
غیرت میں سے کچھ ایسی ہے جسے اللہ پسند فرماتا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5905
«من الغيرة ما يحب الله ومنها ما يكره الله فأما ما يحب فالغيرة في الريبة وأما ما يكره فالغيرة في غير ريبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غیرت میں سے کچھ ایسی ہے جسے اللہ پسند فرماتا ہے اور کچھ ایسی ہے جسے اللہ ناپسند فرماتا ہے، جو غیرت اللہ کو پسند ہے وہ شک و شبہ کی صورت میں غیرت کرنا ہے، اور جو غیرت اللہ کو ناپسند ہے وہ بغیر کسی شک و شبہ کے غیرت کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5905]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة3. الإرواء 1999.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں