🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5949. من أتى فراشه وهو ينوي أن يقوم يصلي من الليل ....
جو شخص اپنے بستر پر اس نیت سے جائے کہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5941
«من أتى فراشه وهو ينوي أن يقوم يصلي من الليل فغلبته عينه حتى يصبح كتب له ما نوى وكان نومه صدقة عليه من ربه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اپنے بستر پر اس نیت سے جائے کہ وہ رات کو اٹھ کر نماز پڑھے گا مگر نیند اس پر غالب آ جائے یہاں تک کہ صبح ہو جائے، تو اس کی نیت کے مطابق اس کے لیے اجر لکھ دیا جاتا ہے، اور اس کی نیند اس کے رب کی طرف سے اس پر صدقہ ہوتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5941]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ن هـ حب ك] عن أبي الدرداء. صحيح الترغيب 19و600، صحيح أبي داود 1187: ابن نصر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں