🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5956. من أتي عند ماله فقوتل فقاتل فقتل فهو شهيد
جس شخص کے مال کی خاطر اس پر حملہ کیا ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5948
«من أتي عند ماله فقوتل فقاتل فقتل فهو شهيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص کے مال کی خاطر اس پر حملہ کیا جائے اور وہ لڑے اور مارا جائے تو وہ شہید ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5948]
تخریج الحدیث: «(صحيح) أحكام الجنائز 41: حم، 3 - ابن عمرو2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں