الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5960. من أحاط حائطا على أرض فهي له
جو شخص کسی زمین کے گرد چار دیواری بنا لے ....
حدیث نمبر: 5952
«من أحاط حائطا على أرض فهي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی زمین کے گرد چار دیواری بنا لے تو وہ زمین اسی کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5952]
”جو شخص کسی زمین کے گرد چار دیواری بنا لے تو وہ زمین اسی کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5952]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د الضياء] عن سمرة. الإرواء 1554.»
قال الشيخ الألباني: صحيح