الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5973. من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد ....
جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے، اللہ کے لیے ....
حدیث نمبر: 5965
«من أحب لله وأبغض لله وأعطى لله ومنع لله فقد استكمل الإيمان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے، اللہ کے لیے بغض رکھے، اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے، تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5965]
”جو شخص اللہ کے لیے محبت کرے، اللہ کے لیے بغض رکھے، اللہ کے لیے دے اور اللہ کے لیے روکے، تو اس نے اپنا ایمان مکمل کر لیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5965]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د الضياء] عن أمامة. الصحيحة 380»
قال الشيخ الألباني: صحيح