🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

5976. من احتجم لسبع عشرة من الشهر وتسع عشرة وإحدى وعشرين ....
جو شخص مہینے کی سترہویں، انیسویں یا اکیسویں تاریخ کو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5968
«من احتجم لسبع عشرة من الشهر وتسع عشرة وإحدى وعشرين كان له شفاء من كل داء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مہینے کی سترہویں، انیسویں یا اکیسویں تاریخ کو پچھنے لگوائے تو یہ اس کے لیے ہر بیماری سے شفا کا باعث ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5968]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د ك] عن أبي هريرة. الصحيحة 622: هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں