الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5983. من أحيا أرضا ميتة فهي له
جو شخص کسی بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ ....
حدیث نمبر: 5975
«من أحيا أرضا ميتة فهي له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ زمین اسی کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5975]
”جو شخص کسی بنجر زمین کو آباد کرے تو وہ زمین اسی کی ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5975]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن جابر. الإرواء 1550.»
قال الشيخ الألباني: صحيح