الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5988. من أخذ أموال الناس يريد أداءها أدى الله عنه ومن ....
جو شخص لوگوں کا مال اس نیت سے لے کہ ....
حدیث نمبر: 5980
«من أخذ أموال الناس يريد أداءها أدى الله عنه ومن أخذها يريد إتلافها أتلفه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں کا مال اس نیت سے لے کہ وہ اسے ادا کرے گا تو اللہ اس کی طرف سے ادا کر دیتا ہے، اور جو اسے ضائع کرنے کی نیت سے لے تو اللہ اسے ہلاک کر دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5980]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح