الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5997. من ادعى إلى غير أبيه وهو يعلم فالجنة عليه حرام
جو شخص جانتے بوجھتے اپنے باپ کے سوا کسی اور ....
حدیث نمبر: 5989
«من ادعى إلى غير أبيه وهو يعلم فالجنة عليه حرام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جانتے بوجھتے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے تو اس پر جنت حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5989]
”جو شخص جانتے بوجھتے اپنے باپ کے سوا کسی اور کی طرف اپنی نسبت کرے تو اس پر جنت حرام ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 5989]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن سعد وأبي بكرة. مختصر مسلم 49، غاية المرام 267.»
قال الشيخ الألباني: صحيح