🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6010. من أذن ثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة وكتب له ....
جو شخص بارہ سال تک اذان دے تو اس کے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6002
«من أذن ثنتي عشرة سنة وجبت له الجنة وكتب له بتأذينه في كل يوم ستون حسنة وبإقامته ثلاثون حسنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بارہ سال تک اذان دے تو اس کے لیے جنت واجب ہو جاتی ہے، اور اس کی روزانہ کی اذان پر اس کے لیے ساٹھ نیکیاں اور اقامت پر تیس نیکیاں لکھی جاتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6002]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ ك] عن ابن عمر. المشكاة 678، الصحيحة 42.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں