🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6018. من أرضى الناس بسخط الله وكله الله إلى الناس ومن ....
جو شخص اللہ کو ناراض کر کے لوگوں کو راضی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6010
«من أرضى الناس بسخط الله وكله الله إلى الناس ومن أسخط الناس برضا الله كفاه الله مؤنة الناس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کو ناراض کر کے لوگوں کو راضی کرے، اللہ اسے لوگوں ہی کے حوالے کر دیتا ہے، اور جو شخص اللہ کو راضی کر کے لوگوں کو ناراض کرے، اللہ اسے لوگوں کی تکلیف سے بچا لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6010]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت حل] عن عائشة. شرح الطحاوية 278، الصحيحة 2311: حب، عبد بن حميد، عق، عد، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں