الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6023. من استطاع أن يموت بالمدينة فليمت بها فإني أشفع لمن ....
جو شخص مدینہ میں مرنے کی طاقت رکھتا ہے تو ....
حدیث نمبر: 6015
«من استطاع أن يموت بالمدينة فليمت بها فإني أشفع لمن يموت بها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص مدینہ میں مرنے کی طاقت رکھتا ہے تو وہ وہیں مرے، کیونکہ میں اس شخص کی شفاعت کروں گا جو وہاں مرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6015]
”جو شخص مدینہ میں مرنے کی طاقت رکھتا ہے تو وہ وہیں مرے، کیونکہ میں اس شخص کی شفاعت کروں گا جو وہاں مرے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6015]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هـ حب] عن ابن عمر. المشكاة 2750، الترغيب 2/142.»
قال الشيخ الألباني: صحيح