الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6027. من استطاع منكم أن ينفع أخاه فلينفعه
تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا ....
حدیث نمبر: 6019
«من استطاع منكم أن ينفع أخاه فلينفعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو تو وہ اسے فائدہ پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6019]
”تم میں سے جو شخص اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو تو وہ اسے فائدہ پہنچائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6019]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن جابر. مختصر مسلم 1452، الصحيحة 473.»
قال الشيخ الألباني: صحيح