الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6031. من استعملناه على عمل فرزقناه رزقا فما أخذ بعد ذلك ....
جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور اسے وظیفہ ....
حدیث نمبر: 6023
«من استعملناه على عمل فرزقناه رزقا فما أخذ بعد ذلك فهو غلول»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور اسے وظیفہ دیں تو اس کے بعد جو کچھ وہ اضافی لے وہ خیانت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6023]
”جسے ہم کسی کام پر مقرر کریں اور اسے وظیفہ دیں تو اس کے بعد جو کچھ وہ اضافی لے وہ خیانت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6023]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن بريدة. غاية المرام.»
قال الشيخ الألباني: صحيح