🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6036. من استمع إلى حديث قوم وهم له كارهون صب في ....
جو شخص کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اسے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6028
«من استمع إلى حديث قوم وهم له كارهون صب في أذنيه الآنك ومن أرى عينيه في المنام ما لم ير كلف أن يعقد شعيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی قوم کی بات سنے جبکہ وہ اسے سننا پسند نہ کرتے ہوں تو اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا، اور جو شخص خواب میں اپنی آنکھوں سے وہ دیکھنے کا جھوٹا دعویٰ کرے جو اس نے نہیں دیکھا تو اسے ایک جو کے دانے میں گرہ لگانے کا مکلف کیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6028]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. غاية المرام 422.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں