الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6051. من اضطجع مضجعا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة ....
جو شخص کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ....
حدیث نمبر: 6043
«من اضطجع مضجعا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة ومن قعد مقعدا لم يذكر الله فيه كان عليه ترة يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی جگہ لیٹے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ قیامت کے دن اس کے لیے حسرت کا باعث ہوگا، اور جو شخص کسی جگہ بیٹھے اور اس میں اللہ کا ذکر نہ کرے تو یہ بھی قیامت کے دن اس کے لیے حسرت کا باعث ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6043]

تخریج الحدیث: «(حسن) [د] عن أبي هريرة. الصحيحة 78.»
قال الشيخ الألباني: حسن