الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6059. من أعتق رقبة مؤمنة كانت فداءه من النار
جو شخص کسی مومن غلام کو آزاد کرے تو یہ ....
حدیث نمبر: 6050
«من أعتق رقبة مؤمنة كانت فداءه من النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی مومن غلام کو آزاد کرے تو یہ اس کے لیے جہنم سے آزادی کا فدیہ بن جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6050]
”جو شخص کسی مومن غلام کو آزاد کرے تو یہ اس کے لیے جہنم سے آزادی کا فدیہ بن جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6050]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ن] عن عمروبن عبسة. الترغيب 3/61و63.»
قال الشيخ الألباني: صحيح