الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6091. من أكل أو شرب ناسيا فلا يفطر فإنما هورزق رزقه ....
جو شخص بھول کر کھا یا پی لے تو اس ....
حدیث نمبر: 6082
«من أكل أو شرب ناسيا فلا يفطر فإنما هورزق رزقه الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص بھول کر کھا یا پی لے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا، کیونکہ یہ محض وہ رزق ہے جو اللہ نے اسے دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6082]
”جو شخص بھول کر کھا یا پی لے تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹتا، کیونکہ یہ محض وہ رزق ہے جو اللہ نے اسے دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6082]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. الإرواء 938.»
قال الشيخ الألباني: صحيح