الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6105. من أكل من هذه الشجرة - يعني الثوم - فلا ....
جو شخص اس پودے - یعنی لہسن - میں سے ....
حدیث نمبر: 6096
"من أكل من هذه الشجرة - يعني الثوم - فلا يقربن مسجدنا"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس پودے - یعنی لہسن - میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6096]
”جو شخص اس پودے - یعنی لہسن - میں سے کچھ کھائے تو وہ ہماری مسجد کے قریب نہ آئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6096]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن ابن عمر. مختصر مسلم 251، صحيح الترغيب 329.»
قال الشيخ الألباني: صحيح