الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6119. من أنفق نفقة في سبيل الله كتبت له سبعمائة ضعف
جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کرے تو ....
حدیث نمبر: 6110
«من أنفق نفقة في سبيل الله كتبت له سبعمائة ضعف»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کرے تو اس کے لیے سات سو گنا لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6110]
”جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ خرچ کرے تو اس کے لیے سات سو گنا لکھا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6110]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت ن ك] عن خزيم بن فاتك. المشكاة 3826، الترغيب 2/156.»
قال الشيخ الألباني: صحيح