🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6124. من بات وفي يده غمر فأصابه شيء فلا يلومن إلا ....
جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6115
«من بات وفي يده غمر فأصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اس حال میں سوئے کہ اس کے ہاتھ میں چکنائی لگی ہو، پھر اسے کچھ نقصان پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی اور کو ملامت نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6115]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خد ت ك] عن أبي هريرة. الروض النضير 823.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں