الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6126. من باع ثمرا فأصابته جائحة فلا يأخذ من مال أخيه ....
جو شخص پھل بیچے پھر اسے کوئی آفت پہنچے تو ....
حدیث نمبر: 6117
«من باع ثمرا فأصابته جائحة فلا يأخذ من مال أخيه شيئا علام يأكل أحدكم مال أخيه المسلم؟!»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص پھل بیچے پھر اسے کوئی آفت پہنچے تو وہ اپنے بھائی کے مال میں سے کچھ نہ لے، تم میں سے کوئی کس بنیاد پر اپنے مسلمان بھائی کا مال کھائے گا؟!“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6117]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ حب ك] عن جابر. أحاديث البيوع: ن، الدارمي، قط، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن