الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6128. من باع دارا ثم لم يجعل ثمنها في مثلها لم ....
جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو ....
حدیث نمبر: 6119
«من باع دارا ثم لم يجعل ثمنها في مثلها لم يبارك له فيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو اسی جیسی کسی چیز میں نہ لگائے تو اس میں اس کے لیے برکت نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6119]
”جو شخص کوئی گھر بیچے پھر اس کی قیمت کو اسی جیسی کسی چیز میں نہ لگائے تو اس میں اس کے لیے برکت نہیں ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6119]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ الضياء] عن حذيفة. الصحيحة 2327: تخ، الطيالسي، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن