الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6135. من بلغ بسهم في سبيل الله فهو له درجة في ....
جو شخص اللہ کی راہ میں تیر چلائے اور وہ ....
حدیث نمبر: 6126
«من بلغ بسهم في سبيل الله فهو له درجة في الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں تیر چلائے اور وہ نشانے تک پہنچے تو یہ اس کے لیے جنت میں ایک درجہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6126]
”جو شخص اللہ کی راہ میں تیر چلائے اور وہ نشانے تک پہنچے تو یہ اس کے لیے جنت میں ایک درجہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6126]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ن حب ك] عن أبي نجيح. فقه السيرة 225، المشكاة 3873، الترغيب 2/171.»
قال الشيخ الألباني: صحيح