الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6142. من تاب قبل أن تطلع الشمس من مغربها تاب الله ....
جو شخص سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے ....
حدیث نمبر: 6133
«من تاب قبل أن تطلع الشمس من مغربها تاب الله عليه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کر لے، اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6133]
”جو شخص سورج کے مغرب سے طلوع ہونے سے پہلے توبہ کر لے، اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6133]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1920.»
قال الشيخ الألباني: صحيح