🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6146. من تبع جنازة فصلى عليها ثم انصرف فله قيراط من ....
جو شخص جنازے کے ساتھ چلے، اس پر نماز پڑھے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6137
«من تبع جنازة فصلى عليها ثم انصرف فله قيراط من الأجر ومن تبعها فصلى عليها ثم قعد حتى فرغ منها ومن دفنها فله قيراطان من الأجر كل واحد منهما أعظم من أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص جنازے کے ساتھ چلے، اس پر نماز پڑھے پھر چلا جائے تو اسے ایک قیراط اجر ملتا ہے، اور جو اس کے ساتھ چلے، اس پر نماز پڑھے پھر بیٹھا رہے یہاں تک کہ اس سے اور اس کے دفن سے فارغ ہو جائے تو اسے دو قیراط اجر ملتا ہے، جن میں سے ہر ایک احد پہاڑ سے بھی بڑا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْمِيمِ./حدیث: 6137]
تخریج الحدیث: «(حسن) [ن] عن أبي هريرة. أحكام الجنائز ص 68.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں